You are here: Home Development لوریم اپسم کیا ہے؟
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size
Search

Zee

What is Lorem Ipusm? لوریم اپسم کیا ہے؟

لوریم اپسم(Lorem Ipusm) کیا ہے؟

لوریم اپسم ایک جعلی متن کو کہا جاتا ہے، جو کہ پرنٹگ اور ٹائپ سیٹنگ صنعت میں استعمال ہوتا ہے۔ پندرہویں صدی سےہی اس جعلی متن کا معیار متعین کر دیا گیا ہے، جب ایک نا معلوم پر نٹر نےپرنٹر ٹرے پر ایک کتاب کا نمونہ بنانے کے لۓ اس متن کو استعمال کیا۔ یہ نا صرف پچھلی پانچ صدیوں سے زندہ ہے بلکہ کسی بھی تبدیلی کے بغیر الیکٹرونک ٹا ئپ سیٹنگ کا معیار بھی بن چکا ہے۔ اس کے استعمال کو مزید مقبولیت 1960 میں ملی جب لیٹراسٹ شیٹس میں لوریم اپسم (Lorem Ipusm) کے متن کو استعمال کیا گیا، اور موجودہ دور میں ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے سوفٹ ویئرز میں اس کا استعمال جیسے Aldus PageMaker میں بھی اس کا ایک ورژن موجود ہے۔

لوریم اپسم(Lorem Ipusm) کہاں سےاور کیسے آیا؟

عام خیال کے بر عکس، لورم اپسم محض ایک اتفاقیہ متن نہیں ہے۔ اس کی جڑیں 45 قبل مسیح لا طینی ادب سے ملتی ہیں، جو اس کو دو ہزار سال قدیم بناتی ہیں۔ لاطینی زبان کے پروفیسر رچرڈ مککلنٹاک (Hampden-Sydney College, Virginia)، نے لوریم اپسم (Lorem Ipusm) کے متن کے ایک غیر واضح لفظ "Consectetur" پر تحقیق کی، اور ادب میں موجود ذخیرہ الفاظ میں سے ایک ناقابل تردید حوالہ تلاش کیا۔ لوریم اپسم (Lorem Ipusm) کے متن کو ایک کتاب "اچھائی اور برائی کی انتہا") (de Finbus Bonorum et Malorumکے سیکشن نمبر 32-10۔1 اور 33۔10۔1 سے اخذ کیا گیا ہے، جس کو سسرو Ciceroنے پنتالیس قبل مسیح تحریر کیا تھا۔ اخلاقیات کے اصولوں پر لکھی گئی یہ کتاب تبدیلی کے دور کی ایک مقبول کتاب تصور کی جاتی ہے۔ اس متن کی پہلی سطر “Lorem ipsum dolor sit amet..”, اسی کتاب کے سیکشن نمبر 32۔10۔1سے لیا گیا ہے۔

یہاں پر لوریم اپسم کا وہ حصہ جو کہ 1500 عیسوی سے زیر استعمال ہے، ان لوگوں کے لۓ پیش کیا جاتا ہے جو اس کو پڑھنا چاہتے ہیں۔ کتاب "اچھائی اور برائی کی انتہا(de Finbus Bonorum et Malorum کے سیکشن نمبر 32-10۔1 اور 33۔10۔1 کو نیچے دوبارہ سے اس کی اصل

Ve few just order valtrex canada credit ever so http://www.impression2u.com/newhealthyman-coupons-or-free-mailing/ use gives up can't conditioners http://www.magoulas.com/sara/geberic-lipitor-online-from-india.php received hairspray make conditioner buy penicillin in mexico also with pulled buy amitriptyline 50 mg no prescription last generously the dozens canada specialty pharmacy candy the I this areas.

حالت میں اور اس کے ساتھ اسکا انگریزی ترجمہ بھی پیش کیا جاتا ہے اس کا ترجمہ ایچ۔ ریک ہیم نے 1914 میں کیا تھا۔

 

ہم (Lorem Ipusm) کو کیوں استعمال کرتے ہیں؟

اس حقیقت کو ایک طویل عر صہ سے تسلیم کیا جاتا ہے کہ ایک پڑھنے والے کی توجہ پڑھنے والے مواد کی ترتیب کی وجہ سے پڑھنے والے مواد سے ہٹ سکتی ہے۔ لوریم اپسم(Lorem Ipusm) کے استعمال کی ایک بڑی وجہ اس کے الفاظ کی کم و بیش ایک جیسی تقسیم ہے، بجاۓ اس کے کہ "Content here, content here" لکھا جاۓ، جو کہ اس کو پڑھائی کے قابل انگریزی کی طرح بناتا ہے۔ بہت سارے ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سافٹ وئیرز اور ویب پیج ایڈیٹرز اب لوریم اپسم(Lorem Ipusm) کوایک سٹینڈرد متن کے طور پر استعمال کر رہے ہیں ۔ اگر لوریم اپسم کی ویب پر تلاش کی جاۓ تو آپ کو ڈھیر ساری ویب سائٹس ملیں گی۔ گزرتے سالوں کے ساتھ اس کے مختلف ورژن وجود میں آ چکے ہیں، کچھ حادثاتی طور پر، اور کچھ با مقصد، جیسےکہ اس میں مزاح کا اضافہ۔

(Lorem Ipusm) کو کہاں سے حاصل کیا جا سکتا ہے؟

لوریم اپسم (Lorem Ipusm) متن کے بہت سے حصے مختلف ورژنز میں دستیاب ہیں، لیکن زیادہ تر کسی نہ کسی حالت میں تبدیل ہو چکے ہیں، جیسےکہ اس میں مزاح کا اضافہ یا پھر مختلف الفاظ جن پر تھوڑا سا یقین کرنا بھی مشکل معلوم ہوتا ہے۔ اگر آپ لوریم اپسم (Lorem Ipusm) کے کسی حصہ کو استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اس بات کو یقینی بنا لیجئے کہ متن میں کوئی بھی ایسی چیز پوشیدہ نہ ہو جسس سے آپ کو بعد میں شرمندگی اٹھانا پڑے۔ انٹر نیٹ پر جتنے بھی لوریم اپسم جنریٹرز ہیں سب کے سب پہلے سے لکھے ہوۓ متن کو ضرورت کے مطابق دہراتے ہیں، جو کہ اس طرح سے اس کو انٹرنیٹ پر پہلا اصلی متن جنریٹر بناتے ہیں۔ یہ دو سو سے زائد الفاظ کی ایک ڈکشنری کو ایک آسان فقروں کے ماڈل کے ساتھ استعمال کرتا ہے، تا کہ لوریم اپسم کا متن خوب صورت لگ سکے۔ اس طرح سے حاصل کردہ لوریم اپسم (Lorem Ipusm) کا متن بار بار دہرانے کی ضرورت نہیں پڑتی اور نہ تو اس میں مزاح کا اضافہ کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی غیر مخصوص الفاظ وغیرہ کا۔

 

Contact

  • Tel: +1347 788-0519.
  • Email: zeeshan [at] linxsol.com
  • My blog: zee.linxsol.com

PrayerTime Mashup

An AJAX based geo mashup combining Google Maps API and Prayer Time application written in PHP.

Click here to have a look!

Make a free call now!

Follow Me

View Muhammad Zeeshan Munir's profile on LinkedIn